‏سابق چیف جج گلگت بلتستان توہین عدالت کیس کا ڈراپ سین

Breaking News

6/recent/ticker-posts

‏سابق چیف جج گلگت بلتستان توہین عدالت کیس کا ڈراپ سین


نظام عدل نیوز 
‏سابق چیف جج گلگت بلتستان توہین عدالت کیس کا
 ڈراپ سین 

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے بیان حلفی سے لاتعلقی کا اظہار کردیا 

سابق چیف جج گلگت بلتستان راناشمیم نے تمام الزامات واپس لے لیے 

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا بیان جمع کروادیا  

رانا شمیم نے ایک بار پھر اسلام آبادہائیکورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی 

اپنے آپ کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں، رانا شمیم 

رانا شمیم نے نوازشریف اورمریم نواز کو الیکشن تک جیل میں رکھنے کا بیان حلفی دیا تھا 

رانا شمیم نے کہا تھا کہ میرے سامنے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے فون کرکے نواز شریف کو رہا نہ کرنے کی ہدایت کی تھی

اپنے بیان حلفی پر معافی مانگتا ہوں جو درست نہیں، رانا شمیم 

 بیان حلفی میں غلطی سے ہائی کورٹ کے جج کا نام شامل ہو گیا تھا، رانا شمیم

اپنی اس سنگین غلطی پر معافی کا طلبگار ہوں جو دراصل نہیں ہونی چاہئے تھی، رانا شمیم

دس نومبر 2021 کے بیان حلفی میں جج کا نام مس انڈرسٹینڈنگ کی وجہ سے شامل ہوا، رانا شمیم

میں اپنے بیان حلفی کے متن کو واپس لیتا ہوں، رانا شمیم 

غلط اور غیر ضروری بیان حلفی پر معافی بھی مانگتا ہوں، رانا شمیم

 رانا شمیم نے کہا تھا کہ انہوں نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی فون پر گفتگو سنی

ثاقب نثار ہائی کورٹ کے جج کو نواز شریف کیس میں ہدایات دے رہے تھے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیان حلفی کی اخبار میں اشاعت پر توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا

Post a Comment

0 Comments