لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی ہدایت پر گرین ٹاؤن پولیس نے شہر میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی ہدایت پر گرین ٹاؤن پولیس نے شہر میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی

لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کی ہدایت پر گرین ٹاؤن پولیس نے شہر میں منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنادی،
منشیات فروش گرفتار،
 ملزم کے قبضے سے ،10 کلو گرام افیون برآمد. 
"منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف لاہور پولیس بڑےپیمانے پر موثر کاروائیاں جاری رکھےہوئے ہے"ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر

Post a Comment

0 Comments