اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
9 اگست کو تھانہ کوہسار پولیس نے گرفتار کیا، درخواست میں موقف
درخواست گزار سابق وزیراعظم عمران خان کا چیف سٹاف افسر ہے، درخواست میں موقف
سترہ اگست کو پمز کے سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے معائنہ کیا، درخواست میں موقف
اڈیالہ جیل اور پمز کے میڈیکل بورڈ کے مطابق درخواست گزار پر تشدد کے شواہد ملے، درخواست
عدالت کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرے، درخواست میں استدعا
0 Comments