اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد ، ضلعی انتظامیہ اشیائے خوردونوش کی
قیمتوں پر کنٹرول اور پولی تھین بیگ رکھنےکی خلاف ورزی کی خلاف ان ایکشن ۔ ڈی سی اسلام آباد
گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس کی سپر ویژن میں 146 جگہوں اشیاء کی قیمتوں کو چیک کیاگیا۔ ڈی سی
سرکاری ریٹ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کی خلاف کارروائی کی گئی۔
9دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر کی گئی۔ ڈی سی
58دکانوں سے کو دس کلو پولی تھین بیگز ضبط کر لئے گئے۔ ڈی سی
بہارہ کہو، ترلائی، ایچ تیرہ، ترنول ، ایف ٹین ، کری روڈ، پی ڈی بلیو ڈی کالونی، سواں گارڈن کے علاوہ مختلف علاقوں میں قیمتوں کو کنٹرول کے لئے کارروائیاں کی گئیں۔
0 Comments