ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر ڈینگی وائرس سپرے شروع کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر ڈینگی وائرس سپرے شروع کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر ڈینگی وائرس سپرے شروع کردیا گیا 

اسلام آباد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایات پر ڈینگی روک تھام کے حوالے سے اینٹی ڈینگی وائرس اسپرے کیا جا رہا ہے۔ 

 ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ایم سی آئی کے عملے نے جی ٹین اور جی الیون میں اینٹی ڈینگی اسپرے کیا۔ 

ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے ترنول کے ایریا میں اسپرے کیا۔ 

اسسٹنٹ کمشنر صدر نے ماہرین حیاتیات کے ہمراہ سپر ویژن کی۔

Post a Comment

0 Comments