نظام عدل نیوز
بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے،وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان
اسلام آباد: مشیر امور کشمیر سے فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کی چیئرپرسن غزالہ حبیب اور عبدالحمید لون کی اسلام آباد میں ملاقات
ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گری کی شدید مزمت
بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے، قمر زمان کائرہ
بلاول بھٹو زرداری مسلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کر رہے ہیں، قمر زمان کائرہ
وزارت امور کشمیر مسلہ کشمیر کے حوالے سے اپنا کردار ادا کر رہی ہے، قمر زمان کائرہ
وزارتِ نے مسلہ کشمیر پر کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کی کانفرنس بلائی، قمر زمان کائرہ
مسلہ کشمیر کے قانونی پہلوؤں پر غور کرنے کے لیے عنقریب کشمیر کے ریٹائرڈ ججز اور وکلا کی کانفرنس بلائیں گے ، قمر زمان کائرہ
غزالہ حبیب نےفرینڈز آف کشمیر فورم سے مسلہ کشمیر کو اجاگر کرنے سے متعلق کوششوں سے مشیر آمور کشمیر کو آگاہ کیا
فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل عالمی سطح پر مسلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے کوشش کر رہا ہے، غزالہ حبیب
اقوام عالم کی بے حسی کی وجہ سے مسلہ کشمیر کا قضیہ آج تک حل نہیں ہوسکا ۔
غزالہ حبیب
مسلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے ڈائس پورہ کو متحرک کنا ہوگا غزالہ حبیب
امن کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی حکومت کی بدامنی پر اقوام متحدہ فوری طور پر نوٹس لے۔
عبدالحمید لون
بھارت کو عالمی بدامنی کا زمہ دار قرار دیکر جواب دہ ٹھہرایا جائے
عبدالحمید لون
بھارت کی قابض افواج مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہیں ۔
عبدالحمید لون
بھارت ہندوتوا ایجنڈے کے تحت مقبوضہ جموں کشمیر کا تشخص مکمل طور پر ختم کررہا ہے۔
عبدالحمید لون
بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے کشمیروں کو ہرگز مرعوب نہیں کر سکتے، عبدلحمید لون
کشمیری بھارت سے اپنا حق خودارادیت چھین کر رہیں گے، عبدلحمید لون
0 Comments