اسلام آباد ہائی کورٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں پر تشدد کے خلاف ہائیکورٹ کا بڑا حکم

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائی کورٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں پر تشدد کے خلاف ہائیکورٹ کا بڑا حکم

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد ہائی کورٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں پر تشدد کے خلاف ہائیکورٹ کا بڑا حکم 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کو حراستی کیمپ قرار دے دیا، تحقیقات کا حکم

قیدی کی جانب سے دائر درخواست میں لگائے گئے الزامات بادی النظر میں میں بے بنیاد نہیں ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

خفیہ رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کو قانون کے مطابق چلانے کے بجائے حراستی کیمپ بنا دیا گیا ہے، حکم نامہ

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوتی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت قومی انسانی حقوق کمیشن کو اڈیالہ جیل میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کا حکم دیتی ہے، حکم نامہ

قومی انسانی حقوق کمیشن کے ممبر پنجاب تحقیقاتی رپورٹ جلد سے جلد اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

Post a Comment

0 Comments