اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ن کےاسلام آباد سے سنیر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی یوم دفاع کے موقع پر اسلام آباد کے نواحی علاقے گاؤں پنڈملکاں لائنس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کے مزار پر حاضری اس موقع پر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کی بقاء وسلامتی کی خاطر پاک افواج کی قربانیوں کو کھبی بھی نہیں بلایا جاسکتا انکا کا کہنا کہ پاک افواج پر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہےڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ محمد محفوظ شہید نے ملک وقوم کی خاطر اپنی جان قربان کر کے پورے عالم اسلام سمیت پاکستان کا سرفخر سے بلند کر دیا ہے انہوں نے مذید کہا کہ خطہ پوٹھوہار شہیدوں کے خون سے تر ہے میں ان ہیروز کو سلام پیش کرتا ہوں
0 Comments