اسلام آباد احتساب عدالت میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ممکنہ پیشی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد احتساب عدالت میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ممکنہ پیشی

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

اسلام آباد احتساب عدالت میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ممکنہ پیشی 
اسلام آباد احتساب عدالت ، اسحاق ڈارکی ممکنہ پیشی 
احتساب عدالت کے باہرسخت سکیورٹی سخت، پولیس کی نفری تعینات
اسلام آباد احتساب عدالت نے اسحاق ڈارکےدائمی وارنٹ گرفتاری معطل کیے تھے 
عدالت نے اسحاق ڈارکی گرفتاری روکتے ہوئے رضاکارانہ پیش ہونے کی ہدایت کی تھی
اگرملزم خود پیش ہوناچاہتاہےتوایک موقع دیا جاناضروری ہے ،عدالت 
عدالت نے اسحاق ڈارکووطن واپسی پر پیش ہونے تک وارنٹ گرفتاری معطل کررکھے ہیں

Post a Comment

0 Comments