اسلام آباد ہائیکورٹ
فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواست مسترد کر دی
یہاں پر روز عدالتی فیصلوں پر تنقید کی جاتی ہے، جج کے ریمارکس
اب ہم سارے کام چھوڑ کر توہین عدالت کی درخواستیں سننا شروع کر دیں، ریمارکس
درخواست گزار وکیل سلیم اللہ خان ذاتی حیثیت میں عدالت پیش
فواد چوہدری نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیان دیا، درخواست گزار وکیل
فواد چوہدری نے کہا عمران خان کو توہین عدالت میں سزا ممکن نہیں، درخواست گزار
فواد چوہدری نے چیف جسٹس سمیت تمام عدلیہ کے خلاف بیانات دئیے، وکیل
فواد چوہدری کے خلاف توہین آمیز بیانات کی وجہ سے توہین عدالت کی کارروائی کی جاے، وکیل کی استدعا
کس قسم کی توہین عدالت کی کاروائی ہو سکتی ہے ؟ عدالت کا استفسار
فواد چوہدری کے خلاف کریمنل توہین عدالت کی کاروائی کی جائے، وکیل
دو قسم کے بیانات جس سے توہین عدالت کی کاروائی ہوسکتی ہے، عدالت
سیاسی بیانات سے فیصلوں پر تنقید سے توہین عدالت نہیں ہوتی، عدالت
جس کیس کا آپ حوالہ دے رہے ہیں پہلے سے وہ کیس لارجر بینچ کے سامنے زیر سماعت ہے، عدالت
0 Comments