سونے کی قیمت میں اضافہ، تولہ ایک لاکھ 56 ہزار 500 روپے کا ہوگیا
کراچی :---
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے -!!!'
0 Comments