ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی کی کارروائی -
چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
ایف آئی اے نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عظیم کو گرفتار کیا
ملزم چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ہے۔
ملزم کے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مواد بھی برآمد کر لیا گیا ہے-
ملزم کے موبائل کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھجوا دیا گیا ھے۔
ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری۔
ایف آئی اے
ایف آئی اے کا ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون
ڈیرہ اسماعیل خان سرکل سے ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزم کو گرفتار،
ملزم محمد یار کو پیر گیلانی مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزم کے قبضے سے 45 لاکھ مالیت کے کرنسی نوٹ برآمد۔
گرفتار ملزم کے موبائل سے حوالہ ہنڈی سے متعلق فہرستیں بھی برآمد
ایف آئی اے
0 Comments