نظام عدل نیوز اسلام آباد سید ظاہر حسین کاظمی
اکثر دیکھا گیا ہےکہ ہر دور حکومت میں عوامی نمایندوں نے اپنے مفاد کی خاطر ہمیشہ عوام کے حقوق پر کٹ لگائے ہیں لیکن راجہ خرم نواز ایسے عوامی نمایندے ثابت ہوئے ہیں جنھوں نے اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے حلقہ کے عوام کے دیرینہ مسائل کو حل کیا ہے بہترین طریقے سے اپنے حلقہ کے عوام کی ترجمانی کی یہی وجہ ہے کہ بطور صحافی عوامی حلقوں میں جب بھی کسی موقع پر راجہ خرم نواز کے حوالے سے پوچھا گیا تو عوام نے تسلی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنا پسندیدہ لیڈر تسلیم کیا جس سے ظاہر ہورہا ہے کہ راجہ خرم نواز نے اپنا سیاسی مستقبل سنوار رکھا ہے جو کسی بھی مخالف سیاسی جماعت کے بدمقابل لیڈر کو الیکشن میں شدید مشکلات سے دوچار کرسکتے ہیں کئی دفعہ میری سابق چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی راجہ خرم نواز سے ملاقات ہوئی جنھوں نے ہمیشہ عوام کے مسائل کے حل بارے ہی بات کی نماہندہ چاہے کسی بھی جماعت سے کیوں نہ ہو اگر وہ عوام کے مسائل کو حل کرے تواس میں کوئی شک نہیں کہ وہ راجہ خرم نواز جیسی مقبولیت حاصل کرسکتا ہےبطور صحافی اپنا فرض ادا کیا جو بھی عوام کے مسائل کو اولین ترجیح بنیادوں پر حل کرے گا اسکا نام اسی طرح ہماری مثبت صحافت کے قلم پر آئے گا
نوٹ :میری اس تحریر کے ساتھ اگر اتفاق کرتے ہیں تو سیاسی طور پر نہیں بلکہ نظریاتی طور پر اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں کیونکہ آپکی قیمتی رائے آپکی آنے والی نسلوں کا مستقبل بدل سکتی ہے
0 Comments