سری لنکا نے پاکستان کو اشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شکست دیکر چمپین ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا سری لنکا میں جشن سیٹڈیم میں بھی سری لنکن مداح جھوم اٹھے پاکستان کی بیٹنگ لائن آج سری لنکا کے باؤلر کے سامنے بے بس نظر آئی سوائے رضوان اور افتخار کے پاکستان کا کوئی بیٹسمین سری لنکا کے باؤلرز کا سامنے نہیں کرسکا سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 170رنز بنائےجبکہ 23رنز سے ہار گئی اور آل آؤٹ ہوئی
0 Comments