راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا 

راولپنڈی : SHO نیوٹاؤن حبیب الرحمان کا ہمراہ پولیس ٹیم منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ ۔ پولیس نے کاروائی  کرتے ہوئے 03ملزمان کو گرفتارکرلیا، تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی کی ھدایت پر ایس ایچ او نیو ٹاؤن نے ہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر لئے  ملزم ادریس خان سے 01 کلو500گرام چرس، ملزم اختر علی سے 01کلو300گرام چرس اورملزم عقیل احمد سے 150گرام چرس برآمد کے کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمے درج کر لئے
 ایس پی راول کی پولیس ٹیم کو شاباش

Post a Comment

0 Comments