اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے عدلیہ مخالف ٹی وی پروگرامز اور ٹویٹس کا معاملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے عدلیہ مخالف ٹی وی پروگرامز اور ٹویٹس کا معاملہ

اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے عدلیہ مخالف ٹی وی پروگرامز اور ٹویٹس کا معاملہ

فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست میں فواد چوہدری کو فریق بنایا گیا ہے

درخواست سلیم اللہ خان نامی وکیل نے دائر کی

درخواست میں فواد چوہدری کے مختلف ٹی وی پروگرامز کے عدلیہ مخالف بیانات کے ٹرانسکرپٹ اور ٹویٹس کو حصہ بنایا گیا ہے

 خاتون جج زیبا چوہدری کو عمران خان کی جانب سے دھمکانے پر فواد چوہدری نے عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا، درخواست میں موقف

فواد چوہدری کے معزز ججز صاحبان کے متعلق دیئے گئے بیانات عدلیہ کی واضح توہین ہے، درخواست میں موقف

عدالت فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے، درخواست میں استدعا

Post a Comment

0 Comments