اسلام آباد (نظام عدل نیوز نو ید ستی سے) سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کے جنرل سیکٹری عزت کمال پاشا , چیئرمین ساگر عباسی کی چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد سے خصوصی ملاقات
کیپٹن ریٹائرڈ عثمان سے خصوصی ملاقات ،سیلاب زدگان کے حوالے سے سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ اور سی ڈی اے ملازمین اور افسران کی طرف سے جمع ہونے والی رقم ڈرافٹ کی صورت میں پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروانے کے لیے چیئرمین سی ڈی اے سے اپیل کی گئی کہ آپ ملازمین اور افسران کی نمائندگی کرتے ہوئے اس رقم کو پرائم منسٹر فلڈ ریلیف میں جمع کروئیں
جس پر چیئرمین سی ڈی نے اس اقدام کو شاندار الفاظ میں سراہا اور فوری طور پر ممبر فنانس کو آرڈر جاری کیا کہ وہ اس رقم کو پرامنسٹر فلڈ ریلیف فنڈز میں جمع کروئیں۔
0 Comments