اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزام

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزام

 اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزام 
مقامی عدالت میں اسلام آباد پولیس نے چالان جمع کرا دیا 

کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل ضمانت پر ہیں 

جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں چالان جمع کرایا گیا 

جوڈیشل مجسٹریٹ کیس ٹرائل کورٹ بھیجنے کے لیے فائل سیشن کورٹ بھجیں گے
  شہباز گل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا معاملہ 
کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ انعام للہ نے کی 

دوران سماعت پولیس کی جانب سے مقدمہ کا چالان پیش نہ کیا جا سکا 
عدالت نے آئندہ سماعت پر مکمل چالان پیش کرنیکا حکم دیدیا 
عدالت نے کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی 


شہباز گل کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں ناجائز اسلحہ کا مقدمہ درج ہے


شہباز گل پر اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام

کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر نے کی 

شہباز گل کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور 

شہباز گل کا پولیس نے جو سامان ضبط کیا وہ سپرداری پر فراہم کیا جائے، وکیل کی استدعا 

شہباز گل کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پولیس کے قبضے میں ہے، وکیل شہباز گل

عدالت سامان کی سپرداری کی درخواست پر حکم نامہ جاری کریگی، جج 

پولیس کی جانب سے مقدمہ کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا گیا 

عدالت نے  کیس کی مزید سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی

Post a Comment

0 Comments