اسلام آباد ،معمولی تلخ کلامی پر دوست نے اپنے مزدور دوست کو قتل کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،معمولی تلخ کلامی پر دوست نے اپنے مزدور دوست کو قتل کردیا

 


اسلام آباد نظام عدل نیوز 
تھانہ آبپارہ کی حدود میں معمولی تکرار پر نوجوان مزدور قتل 

مقتول کا اپنے ساتھی نیک دراز سے مائیکرو فون پر جھگڑا ہوا تھا ، پولیس 

مقتول سفیر اللہ کو سینے پر چھری ماری گئ تعلق بنوں سے تھا ، پولیس 

قتل کرنے کے بعد ملزم نیک دراز موقع سے فرار ہونے میں کامیاب

Post a Comment

0 Comments