میں عدلیہ مخالف بدنتیی پر مبنی مہم چلانے کا سوچ بھی نہیں سکتا ، عمران خان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

میں عدلیہ مخالف بدنتیی پر مبنی مہم چلانے کا سوچ بھی نہیں سکتا ، عمران خان

طلال چوہدی کیس الگ نوعیت کا تھا ، عمران خان کا جواب

طلال چوہدری نے بیان پر کبھی کوئی افسوس ظاہر نہیں کیا تھا، عمران خان کا جواب

عدالت نے مجھے ضمنی جواب کی مہلت دی اس پر بھی تنقید ہوئی، عمران خان جواب

سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی تاک میں رہنے والوں نے شدید تنقید کی، عمران خان

عدالت کو یقین دہانی کراتا ہوں کہ آئندہ ایسے معاملات میں انتہائی احتیاط سے کام لوں گا ، عمران خان

کبھی ایسا بیان دیا نہ مستقبل میں دوں گا جو کسی عدالتی زیر التواء مقدمے پر اثر انداز ہو ، عمران خان 

میں عدلیہ مخالف بدنتیی پر مبنی مہم چلانے کا سوچ بھی نہیں سکتا ، عمران خان

عدالتی کاروائی میں رکاوٹ ڈالنے یا انصاف کی راہ میں رکاوٹ کا سوچ بھی نہیں سکتا ، عمران خان

عدالت سے استدعا ہے کہ میری وضاحت کو منظور کیا جائے، عمران خان کا جواب 

عمران خاں نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس واپس لینے کی استدعا کردی


 انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ بشمول ماتحت عدلیہ کو مضبوط کرنے پر یقین رکھتا ہوں، عمران خان کا جواب

خاتون ججز کی اعلیٰ اور ماتحت عدلیہ میں زیادہ سے زیادہ بھرتی کا حمایتی ہوں، عمران خان کا جواب


 عمران خان نے نئے جواب میں بھی غیر مشروط معافی نہیں مانگی

عمران خان نے توہین عدالت کیس کے جواب میں افسوس کا اظہار کیا 

عدلیہ کے خلاف توہین آمیز بیان کا سوچ بھی نہیں سکتا،عمران خان

عمران خان نے لفظ شرمناک توہین کے لیے استعمال نہیں کیا، جواب

 جج زیبا چوہدری کے جزبات مجروح کرنا مقصد نہیں تھا، عمران خان

جج زیبا چوہدری کے جزبات مجروح ہوئے اس پر گہرا افسوس ہے، عمران خان

 غیر ارادی طور پر منہ سے نکلے الفاظ پر گہرا افسوس ہے ، عمران خان کا جواب


مجھے معلوم نہیں تھا کہ ہائیکورٹ میں شہباز گل کیس کی اپیل زیرالتواء ہے، جواب

مجھے لگا کہ ماتحت عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیا تو بات وہاں ختم ہو گئی، جواب

شہباز گل پر ٹارچر کی خبر تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر آئی، عمران خان کا جواب

جو ویڈیوز آئیں ان میں شہباز گل کو سانس نہیں آ رہی تھی اور وہ آکسیجن ماسک کیلئے منتیں کر رہا تھا، جواب

شہباز گل کی اس حالت نے ہر دل اور دماغ کو متاثر کیا ہو گا، عمران خان کا جواب

Post a Comment

0 Comments