اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج کے دن اہم پیشیاں
ایون فیلڈ ریفرنس سزا کے خلاف مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی اپیلیں
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی دوپہر ساڑھے بارہ بجے ہائیکورٹ آمد متوقع
متاثرین معاوضہ عدم ادائیگی کیس میں عدالت نے آج چیئرمین سی ڈی اے کو طلب کر رکھا ہے
سابق صدر اصف علی زرداری کی پارک لین ریفرنس سے متعلق سماعت بھی آج ہو گی
25 مئی لانگ مارچ اور سعودی عرب واقع میں درج مقدمات پر سماعت بھی آج ہوگی
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ میں ایف آئی اے کیجانب سے جاری نوٹسزسے کیس کی سماعت ہو گی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں سیکورٹی کے سخت انتظامات
0 Comments