نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد ،ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت
پر بھاری مقدار پر مضر صحت دودھ کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گی
ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد ٹول پلازہ پر دودھ کی کوالٹی کو چیک کیا گیا۔
علی الا صبح ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کی۔
کارروائی کے دورانمختلف علاقوں سے اسلام آباد میں داخل ہونے والی بارہ دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں میں تقریباً 50200لٹر دودھ چیک کیا گیا۔
پانچ گاڑیوں میں دودھ کی کوالٹی کو ناقص پانی گیا۔
ناقص کوالٹی پر ڈائریکٹر فوڈ نے 73000روپے جرمانہ کیا ۔
0 Comments