عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشت گردی کا مقدمہ
عمران خان نے پولیس کی جے آئی ٹی کو بیان جمع کروا دیا
عمران خان نے اپنے وکیل انتظار حسین پنجوتھہ ایڈووکیٹ کے ذریعے جواب جمع کروایا
تحریک انصاف کا چئیر مین ہوں اور پاکستان کا وزیراعظم رہ چکا ہوں،عمران خان
حکومت نے سیاسی مخالفت کی وجہ سے شہباز گل پر تشدد کیا،عمران خان
اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل رپورٹ میں شہباز گل پر تشدد ثابت ہوا،عمران خان
تقریر میں جو کچھ کہا دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا،عمران خان
کوئی غیر قانونی عمل کیا نہ ہی کسی کو نقصان پہنچایا،عمران خان
میں بے گناہ ہو مقدمہ خارج کیا جائے،عمران خان
0 Comments