مری ،نتھیاگلی میں جنگلی چیتے کا شہریوں پر حملہ3 افراد زخمی

Breaking News

مری ،نتھیاگلی میں جنگلی چیتے کا شہریوں پر حملہ3 افراد زخمی

مری ،نتھیاگلی میں جنگلی چیتے کا شہریوں پر حملہ
3 افراد زخمی
زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل
شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

مقامی افراد اور سیاح حضرات جنگل میں جانے سے اجتناب کریں

رات کو سفر کے دوران گاڑی سے بلاوجہ باہر نکلنے سے گریزاں کریں 

محکمہ وائلڈلائف ؤ ایبٹ آباد پولیس

Post a Comment

0 Comments