وزیراعظم شہباز شریف کی ہائی کورٹ میں یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد کے کیس میں اہم پیش رفت
لاپتہ شہری حسیب حمزہ کی 24 گھنٹے میں بازیابی
وزیراعظم شہباز شریف کی ہائی کورٹ میں یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد کے کیس میں اہم پیش رفت
لاپتہ شہری حسیب حمزہ کی 24 گھنٹے میں بازیابی
حسیب حمزہ کی والد کے ہمراہ پولیس سٹیشن شہزاد ٹاؤن آمد
حسیب حمزہ کے والد کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ، وزیراعظم شہباز شریف اور آئی جی پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا شکریہ
پولیس کی کارروائی کی وجہ سے مجھے میرا بیٹا واپس مل گیا: والد حسیب حمزہ
حسیب حمزہ کیس میں گزشتہ روز آئی جی پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے حسیب حمزہ کی رہائی کے فوری کارروائی کی ہدایت کی تھی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم اور وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں آئی جی اسلام آباد نے فوری کارروائی کی
0 Comments