میرپور آزادکشمیرنواحی علاقے چترپڑی کے مقام پر 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

میرپور آزادکشمیرنواحی علاقے چترپڑی کے مقام پر 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا

میرپور آزادکشمیرنواحی علاقے چترپڑی کے مقام پر 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا 

میرپور آزادکشمیر:
اژدھے نے بکری کو نگلنے کی کوشش کی جس پر مقامی افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے اژدھا ماردیا 

میرپور آزادکشمیر:
اژدھے کو دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی 

میرپور آزادکشمیر:
لوگوں نے اژدھے کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں  

میرپور آزادکشمیر:
اس سے قبل بھی اس علاقے سے اژدھے لوگ پکڑ چکے ہیں جنہیں وائلڈ لائف کے اہلکاروں کے حوالے کردیا جاتا تھا

Post a Comment

0 Comments