اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں عبوری درخواست ضمانت پر سماعت
عمران خان عدالت سے غیر حاضر، ملزم کے وکیل بابر اعوان عدالت میں پیش
مقدمہ کا تفتیشی آفیسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش ہو گیا
بابر اعوان کی جانب سے عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست دائر
عمران خان لاہور میں ہونیکی وجہ سے پیش نہیں ہو سکتے، وکیل بابر اعوان
عمران خان کی عبوری درخواست ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی گئی
0 Comments