سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے، داخلہ ،13 ستمبر کو ایف آئی اے کی سینٹر سیف اللہ نیازی کے گھر پر ریڈ پر سو موٹو نوٹس پر بحث
چئرمین سینٹ کمیٹی برائے داخلہ نے سینٹر سیف اللہ نیازی کے گھر پہ ایف آئی اے کے ریڈ پر سوموٹو نوٹس لے رکھا ہے
ڈی جی ایف آئی اے سینٹ کی قائمہ کیمٹی برائے داخلہ میں غیر حاضر
نامعلوم ڈاٹ کام کی طرف سے سیف اللہ نیازی کے گھر پر ڈرانے اور دھمکانے پہنچے ہیں چئرمین کیمٹی
اتنا افسوس ناک واقعہ اور زیادتی ہوئ ہے لیکن وزارت داخلہ کی طرف سے کوئ نہیں آیا کامل علی آغا
اسلحہ بردار پولیس بیڈ روم میں تلاشی لینے پہنچ جائیں تو کیا یہ بنانا ریپبلک ہے شہزاد وسیم
ادراے ریاست کے ماتحت ہوتے ہیں شہزاد وسیم
جس کا دل کرے اٹھا لیں بات کریں تو توہین مذہب توہین عدالت ہوجائے شہزاد وسیم
یہاں ساری توہین ہیں جن ہر بات ہوتی ہے لیکن توہین پارلیمنٹ پر کوئ بات نہیں کر رہا شہزاد وسیم
محکمے ختم ہوجاتے ہیں لیکن وزارتیں دینا ختم نہیں ہو رہیں شہزاد وسیم
کامل علی آغا سینٹ کی کیمٹی برائے داخلہ میں برس پڑے
*شہادت اعوان اور کامل علی آغا میں تلخ کلامی*
*شہادت اعوان اور کامل علی آغا سینٹ کی کیمٹی برائے داخلہ میں لڑ پڑے*
*چئرمین کیمٹی برائے داخلہ کا بیچ بچاؤ کی کوشش*
0 Comments