اسلام آباد چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شہباز گل کے خلاف مزید دو مقدمات درج

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شہباز گل کے خلاف مزید دو مقدمات درج

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی

اسلام آباد چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شہباز گل کے خلاف مزید دو مقدمات درج 

مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیاگیا
مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت  کو نامزد کیا گیا مقدمے میں مراد سعید، فواد چوہدری، فیصل جاوید، شیخ رشید  اور اسد عمر کو بھی نامزد کیا گیا ہےمقدمے میں راجہ خرم نواز،علی نواز اعوان، 
شہباز گل کیخلاف ایک اور مقدمہ درج 
مقدمہ پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے سے برآمد ہونے والے پستول پر درج کیا گیا
پستول میرا نہیں بلکہ ملازم کا ہے، شہباز گل 
شہباز گل اور اسکا ملازم پستول کا لائسنس پیش نہ کرسکے، پولیس

Post a Comment

0 Comments