نظام عدل نیوز اسلام آباد
اسلام آباد ممنوعہ فنڈنگ کیس کیا ہائی کورٹ میں سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ ممنوعہ فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل
اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ آج کیس کی سماعت کرے گا
قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق بینچ کی سربراہی کریں گے
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار بینچ کا حصہ ہیں
عدالت نے دو روز قبل ابتدائی سماعت کے بعد لارجر بینچ تشکیل دیا تھا
0 Comments