ممنوعہ فنڈنگ کیس تحریک انصاف کے خلاف انکوائری کا دائرہ کارپورے ملک میں بڑھا دیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ممنوعہ فنڈنگ کیس تحریک انصاف کے خلاف انکوائری کا دائرہ کارپورے ملک میں بڑھا دیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس تحریک انصاف کے خلاف انکوائری کا دائرہ کارپورے ملک میں بڑھا دیا گیا


مانیٹرنگ ٹیم پشاور٫ لاہور ۔کراچی ۔ اسلام آباد ۔کوئٹہ اور فیصل آباد میں زونل انکوائری ٹیم سے کورڈنیشن کرے گی 

ذونل کمیٹیاں تحریک انصاف کے ااثاثوں کے حوالے سے بھی تفصیلات حاصل کریں گی۔۔

انکوائریاں پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 2002 کے تحت کی جائیں گی۔

مانیٹرنگ ٹیمز 5 ممبران پر مشتمل ہو گی۔۔

مانیٹرنگ ٹیم کی سربراہی ڈائریکٹر ٹریننگ اطہر وحید کریں گے۔۔ 

باقی ممبران میں خالد انیس, خواجہ حماد, چوہدری اعجاز اور اعجاز احمد شیخ شامل ہوں گے۔ 
مانیٹرنگ ٹیم انکوائری ٹیمیوں کی رہنمائی بھی کرے گی 
مانیٹرنگ ٹیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments