اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں قتل کی واردات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں قتل کی واردات

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں قتل کی واردات

گلزار نامی شخص کو نامعلوم ملزمان نے خنجر مار کر قتل کردیا

مقتول کے لواحقین نے مری روڈ بہارہ کہو پر نعش رکھ کر سڑک بلاک کردی

مری جانے والی مرکزی شاہراہ بلاک ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا 

مظاہرین کی پولیس کے خلاف نعرک بازی

مظاہرین کا ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ

Post a Comment

0 Comments