تھانہ سہالہ کی حدود سے عورت کی برآمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

تھانہ سہالہ کی حدود سے عورت کی برآمد

تھانہ سہالہ کی حدود سے عورت کی برآمد 


ذرائع کے مطابق اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس کو دریاں سواں سے ایک عورت کی نعش ملی ہے


اسم مسکن نامعلوم عمر40/45سال تھانہ سہالہ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی 

فنگر پرنٹ کی مدد سے وارثان کا جلد پتہ کرلیا جائے گا پولیس 

اگر کوئی مذکورہ عورت کو جانتا ہے تو وہ تھانہ سہالہ پولیس سے رابط کرے

Post a Comment

0 Comments