نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
اسلام آبادشہباز گل کو سول جج ملک امان کے کورٹ میں پیش کر دیا گیا
سماعت شروع ہو گئی ہے
مجھے ایس پی نوشیروان لیکر ایا اور کہاں اپکا زمانت ہوگیا مھجے سکرین شاٹ دیکھا یا کہ اپکے مچلکے جمع کرانے ہیں، شہباز گل
مھجے اپنی پرائیویٹ گاڑی پر بیٹھا کر لے کر ایا سیکیورٹی گاڑیاں بھی ساتھ تھی
ابھی تک ہائیکورٹ سے وکلاء نہیں پہنچے اور ریکارڈ بھی نہیں پہنچا
اسکا انتطار کیا جاے شھباز گل کے معاون وکلاء کا استدعا
عدالت تفتیشی اور ریکارڈ ک انتطار کر رھا ہے
بغیر ریکارڈ کا ملزم کو نہیں لانا چاہیے تھے
میں نے کیا ملزم کا شکل دیکھنا تھا، عدالت
شہباز گل کو کمرہ عدالت میں بیٹھا دیا جائے جج کی ہدایت
شہباز گل کے وکلاء کے آنے تک سماعت میں وقفہ کر دیا گیا
0 Comments