شہباز گل پر تشدد الزامات پولیس انکوائری مکمل

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہباز گل پر تشدد الزامات پولیس انکوائری مکمل

شہباز گل پر تشدد الزامات پولیس انکوائری مکمل

انکوائری آئی جی اسلام آباد کی نگرانی میں کمیٹی نے مکمل کی

شہباز گل انکوائری کمیٹی کے سامنے چار تحریک انصاف رہنما پیش ہوئے

فواد چوہدری، راجہ خرم،علی اعوان، عثمان ڈار کے بیان ریکارڈ کیئے گئے

تحریک انصاف رہنماوں کی جانب سےناقابلِ تصدیق مخصوص اعضا کی مبینہ تصاویر بھی دی گئی

 تصاویر کا ذریعہ اور وقت کے تعین پر رہنما لا جواب۔  ذرائع 

کمیٹی نے ڈاکٹر سمیت رہنماوں کے بیانات پر رپورٹ مرتب کر لی 

رپورٹ کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کی جائے گی 

انکوائری کمیٹی میں پیشی پر تحریک انصاف رہنماوں کی چائے بسکٹ سے تواضع بھی کی گئی ذرائع

Post a Comment

0 Comments