اسلام آباد میں ماموں نے بھانجے کو قتل کردیا نعش پمز ہسپتال منتقل

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں ماموں نے بھانجے کو قتل کردیا نعش پمز ہسپتال منتقل

اسلام آباد میں ماموں نے بھانجے کو قتل کردیا نعش پمز ہسپتال منتقل 

بتایا جارہا ہے کہ اسلام آباد تھانہ کورال کی حدود 
ترامڑی  میں ماموں نے بھانجے کو معمولی تلخ کلامی پر گولیاں مار  کر قتل کر دیا ہےماموں اور بھانجا ترامڑی چوک میں قصاب کا کام کرتے تھے ۔
لاش پمز ہسپتال منتقل ذرائع

Post a Comment

0 Comments