اسلام آباد فلیٹ سے وکیل کی نعش برآمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد فلیٹ سے وکیل کی نعش برآمد

اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )فلیٹ سے وکیل کی نعش برآمد 

ایڈوکیٹ سمیع اللہ کاکڑ کی مردہ لاش ان کی فلیٹ سے برامد

سمیع اللہ کاکڑ کی ڈیڈ باڈی اسلام اباد پولیس اور ان کے وکلا ساتھیوں نے جی نائن ون میں ان کے فلیٹ سے برامد کر لی


ایڈوکیٹ سمیع اللہ کاکڑ گزشتہ اتوار سے رابطے سے باہر تھے، ساتھی وکلا


سمیع اللہ کاکڑ کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے تھا

سمیع اللہ کاکڑ کی ڈیڈ باڈی کی پوسٹ مارٹم پولی کلینک ہسپتال میں کی جا رہی ہے

پولیس نے تحقیقات کی کاروائی شروع کر دی

Post a Comment

0 Comments