اسلام آباد پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ،الیکشن کمیشن فیصلہ کے بعد تحقیقات کا معاملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ،الیکشن کمیشن فیصلہ کے بعد تحقیقات کا معاملہ

اسلام آباد پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ،الیکشن کمیشن فیصلہ کے بعد تحقیقات کا معاملہ 

ایف آئی اے نے اکاونٹس کی چھان بین کے لئے چاروں صوبوں،وفاقی دارالحکومت میں ٹیمیں تشکیل دے دیں 

وفاقی دارالحکومت میں تشکیل دی گئی ٹیم کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر آمنہ بیگ کو سونپ دی گئی 

 چھے رکنی ٹیم میں اجمل صدیق سندھو،سردار اللہ بابر،اصغر علی بلوچ،ریحانہ کوثر،ارباب عباسی شامل 

بلوچستان میں تشکیل چار رکنی ٹیم میں محمد علی ابڑو،محمد راشد بھٹی،افروز احمد کلہواڑ،راجہ محمد امتیاز شامل

کے پی کے میں تشکیل پانچ رکنی ٹیم کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آفتاب بٹ کریں گے 

کے پی کے ٹیم میں افضل خان نیازی،محمد طاہر خان،عرفان اللہ اور صائمہ ندیم سب انسپکٹر شامل 

سندھ زون ون کی پانچ رکنی ٹیم کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر رابعہ قریشی کریں گی

ٹیم میں روف شیخ،سبین غوری،آفتاب وٹو،راحت خان شامل 

پنجاب زون ون ٹیم کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر میاں عامر اقبال کریں گے 

ٹیم میں محمد یوسف،شاہد علی اور عرفان خان شامل ہوں گے

Post a Comment

0 Comments