شہریوں کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی شکایت پر گراں فروشوں کیخلاف کارروائی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

شہریوں کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی شکایت پر گراں فروشوں کیخلاف کارروائی



اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
شہریوں کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کی شکایت پر  گراں فروشوں کیخلاف کارروائی 

اسلام آباد اے سی انڈسٹریل ایریا آوید ارشاد بھٹی نے آج جی نائن مرکز اسلام آباد میں اشیاء کی قیمتیں چیک کیں ۔  

شہری کی شکایت پر جی نائن مرکز میں گراں فروشوں کیخلاف کارروائی 

مہنگے داموں سبزی فروٹ بیچنے پر جی نائن مرکز سے 2 دکاندار گرفتار 

دکاندار سرکاری پرائس لسٹ سے زیادہ قیمتوں پرفروخت کر رہے تھے۔ 

تمام دکاندار سرکاری پرائس لسٹ پر اشیاء کی فروخت یقینی بنائیں ،اے سی کی ہدایت

ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، آوید ارشاد بھٹی

شہری گراں فروشوں کی نشاندھی کریں ،بروقت ایکشن لینگے ۔ اے سی

Post a Comment

0 Comments