اسلام آباد انتظامیہ ڈینگی تدارک اقدامات کے لئےپر عزم ہے ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد انتظامیہ ڈینگی تدارک اقدامات کے لئےپر عزم ہے ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد انتظامیہ ڈینگی تدارک اقدامات کے لئےپر عزم ہے ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

موثر انتظامات کی بدولت اسلام آباد میں ڈینگی لاروا انڈر کنٹرول ہے۔ ڈی سی

اسلام آباد میں تقریباً 131 ڈینگی کے مریض تھے۔ ڈی سی

اس وقت تقریباً 25 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ ڈی سی

باقی مریض ٹریٹمنٹ کے بعد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ ڈی سی

ڈینگی افزائش والی جگہوں پر دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جاتی ہے۔ ڈی سی

اسسٹنٹ کمشنرز ، مجسٹریٹس اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی ٹیموں کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہیں ۔ ڈی سی

ڈینگی سے بچاؤ کے لئے آگاہی پروگرامز کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ ڈی سی

Post a Comment

0 Comments