اسلام آبادہائیکورٹ نےچیف کمشنر محمد عثمان کی دوہرے عہدوں پر تعیناتی کیس کا تحریری حکم جاری کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادہائیکورٹ نےچیف کمشنر محمد عثمان کی دوہرے عہدوں پر تعیناتی کیس کا تحریری حکم جاری کردیا

اسلام آبادہائیکورٹ نےچیف کمشنر  محمد عثمان کی دوہرے عہدوں پر تعیناتی کیس کا تحریری حکم جاری کردیا


ایک افسر کی چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے دو، دو عہدوں پر تعیناتی کیس

اسلام آبادہائیکورٹ نے محمد عثمان کی دوہرے عہدوں پر تعیناتی کیس کا تحریری حکم جاری کردیا

درخواست گزار نے عدالت کی توجہ دلائی کہ ایک افسر کو دو، دو اہم عہدوں پر تعینات کیا گیا، عدالت 

درخواست گزار کے مطابق ایک افسر کی دو اہم عہدوں پر تعیناتی گڈ گورننس کے تصور کے خلاف ہے، عدالت 

درخواست کے مطابق اسلام آباد کے دو اہم عہدے فل ٹائم نوکری ہیں پارٹ ٹائم نہیں، اسلام آبادہائیکورٹ 

درخواست گزار نے بتایا کہ ایک افسر کی دو عہدوں پر تعیناتی گورنمنٹ سرونٹ رولز کی بھی خلاف ورزی ہے، عدالت 

درخواست گزارنےمئیر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے دوہرے عہدہ کیس پر جاری عدالتی فیصلے کا سہارا لیا، عدالت 

اسلام آبادہائیکورٹ کا سیکرٹری داخلہ، کابینہ اور اسٹیبلشمنٹ کو نوٹس

عدالت کا چیف کمشنر اسلام اور چیئرمین سی ڈی اے کو بھی نوٹس

 اسلام آبادہائیکورٹ نے تمام فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا 

ایک افسر کی دو عہدوں پر تعیناتی کیس 22 ستمبر کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر

اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس سماعت کی

Post a Comment

0 Comments