فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

نظام عدل نیوزاسلام آباد 
فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ کے نتائج کا اعلان کردیا

 گیا 

ہیومینٹیز گروپ میں پہلی پوزیشن 1018 نمبر حاصل کرکے اسلام آباد ماڈل کالج کی فائزہ یونس نے حاصل کی

دوسری پوزیشن 991 نمبرز لیکر ایمان اور 989 نمبرز لیکر تیسری پوزیشن دو طالبات مابین گل اور انسہ بی بی نے حاصل کی

پری میڈیکل گروپ میں پہلی پوزیشن 1081 نمبرز لیکر توبہ عبد الباسط نے حاصل کی 

1077 نمبرز لیکر مناہل راشد نے دوسری جبکہ 1076 نمبرز لیکر ایمان صفدر نے تیسری پوزیشن حاصل کی

پری انجئرنگ گروپ میں پہلی پوزیشن 1071 نمبرز لیکر ہدی نور احمد نے حاصل کی

1070 نمبرز لیکر دوسری پوزیشن دو سٹوڈنٹس عبدالرحمان میمن اور امل کاشف کے نام رہی

1068 نمبرز لیکر صائم احمد کی جانب سے تیسری پوزیشن حاصل کی گئی

سائنس جنرل گروپ میں اقراء محمود نے 1061 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی

عائشہ حسین نے 1056 نمبرز لیکر دوسری اور راو محمد حارث نے 1054 نمبرز لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی

Post a Comment

0 Comments