سید نذر حسین شاہ
اسلام آباد مرکزی جامع مسجد حسنین کریمین مین سٹاپ پنڈ دایاں کے افتتاح کے موقع پر ایک عظیم الشان محفل ذکر سیدنا امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا
جس کی صدارت پیر سید حبیب اللہ شاہ پیر سید ابرار شاہ گیلانی پیر سید اویس محمود شاہ پیر سید یاسر شاہ ناصر محمود شاہ بخاری نے کی
تلاوت۔حافظ سفیر الاسلام صاحب
نقابت۔سید یاسرحسین شاہ صاحب
نعت۔سید اویس شاہ صاحب سید عقیب اللہ شاہ صاحب حافظ محمد رضا قادری حافظ مدثر عباس قاری
خطاب۔آل نبی اولاد علی سید عامر سعید شاہ کاظمی
زیر نگرانی۔حاجی وادی حسین راجہ محمد صغیر راجہ محمد منیر
بڑی تعدا میں سیاسی سماجی کاروباری مذہبی شخصیات نے شرکت کی حاجی وادی حسین نے مسجد کے لئے زمین وقف کی اور فخر پنڈ دایاں راجہ صغیر اور راجہ منیر صاحب کی خصوصی کاوش اور کوشش سے مسجد کی تعمیر کا کام مکمل ہوا محفل کے اختتام پر تمام مسلم امہ کے لیے دعائیں کی گئی اور آخر میں آنے والے تمام معزز مہمانوں کو لنگر تقسیم کیا گیا
0 Comments