بائیڈن انتظامیہ نے تائیوان کو بھاری اسلحہ فراہم کرنے پر غور شروع کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بائیڈن انتظامیہ نے تائیوان کو بھاری اسلحہ فراہم کرنے پر غور شروع کردیا

بائیڈن انتظامیہ نے تائیوان کو بھاری اسلحہ فراہم کرنے پر غور شروع کردیا

امریکا تائیوان کو اینٹی شپ میزائل اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل فراہم کرے گا۔

خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان کو 1.1 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا جائے گا، تائیوان کو اسلحہ کی فراہمی کے لئے کانگریس سے منظوری لی جائے گی۔ بائیڈن انتطامیہ نے چین کے مقابلہ کے لئے تائیوان کی فوجی طاقت میں اضافہ پرتوجہ مرکوزکرلی۔

خبر ایجنسی کے مطابق اگلے ایک دوماہ میں تائیوان کے لئے بڑے فوجی منصوبوں کا اعلان ہو سکتا ہے

Post a Comment

0 Comments