سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں اہم اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں اہم اجلاس


سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں اہم اجلاس

چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان،ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر،ڈی آئی جی سکیورٹی محبوب رشید کی شرکت،

ایس ایس پی آپریشنز مستنصر فیروز،ایس ایس پی ایڈمن عاطف نذیر،آپریشن کمانڈر آئی سی تھری،تمام ڈویژنل ایس پیز کی شرکت،

چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان کی عزاداری جلوس کے روٹس پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور مانیٹرنگ میکانزم پر بریفنگ،

مرکزی عزاداری جلوسوں،مجالس کی سیف سٹیز اتھارٹی کے 700 سے زائد کیمروں سے  مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی،سی سی پی او

محرم الحرام کے پروگراموں کی مانیٹرنگ کے لئے ضلعی انتظامیہ کے کیمروں کی معاونت بھی حاصل ہو گی،غلام محمود ڈوگر 

تمام حساس اور اہم عزاداری جلوسوں اور مجالس کی پورٹ سیبل کیمروں سے مانیٹرنگ ہو گی،غلام محمود ڈوگر

مجالس اور عزاداری جلوسوں کے انٹری پوائنٹس پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب یقینی بنائیں،سی سی پی او

سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی جلوس کے روٹس پر پورٹ ایبل کیمروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت،

عزاداری جلوسوں،مجالس کی مانیٹرنگ کے لئے پولیس افسران سیف سٹیز اتھارٹی میں ڈ

Post a Comment

0 Comments