بغاوت پر اکسانے کا الزام ،شہباز گل کا کراچی میں درج مقدمہ غیر قانونی قرار دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

Breaking News

6/recent/ticker-posts

بغاوت پر اکسانے کا الزام ،شہباز گل کا کراچی میں درج مقدمہ غیر قانونی قرار دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

بغاوت پر اکسانے کا الزام ،شہباز گل کا کراچی میں درج مقدمہ غیر قانونی قرار دینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

وکیل فیصل فرید چوہدری ، نیاز اللہ نیازی و دیگر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

تھانہ میمن گوٹھ کراچی میں درج ایف آئی آر کو غیر قانونی قرار دیا جائے ، درخواست میں استدعا 

ایک معاملے پر کراچی اور اسلام آباد میں الگ الگ مقدمات درج کئے گئے درخواست 

ایک معاملے پر دو مقدمے درج کرنا عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے ، درخواست 

جعلی مقدمے کا مقصد پی ٹی آئی کی پوری قیادت کو نشانہ بنانا ہے ، درخواست

درخواست میں سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد ، آئی جی سندھ تھانہ کوہسار اور کراچی کے ایس ایچ او فریق

Post a Comment

0 Comments