اسلام آباد ،تھانہ نون کی حدود گولڈن ٹاؤن ڈھوک بوٹا سولہ سالہ نادیہ پر والد کا وحشیانہ تشدد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ،تھانہ نون کی حدود گولڈن ٹاؤن ڈھوک بوٹا سولہ سالہ نادیہ پر والد کا وحشیانہ تشدد

اسلام آباد ،تھانہ نون کی حدود گولڈن ٹاؤن ڈھوک بوٹا سولہ سالہ نادیہ پر والد کا وحشیانہ تشدد
اسلام آباد 
تھانہ نون کی حدود گولڈن ٹاؤن ڈھوک بوٹا سولہ سالہ نادیہ پر والد کا وحشیانہ تشدد 
تین دن قبل نادیہ کے والد نے اس کے سر پر اور آنکھوں پر ہتھوڑیاں ماری 

متاثرہ نادیہ انصاف کے لئے تھانہ نون پہنچ گئی 
معاشرے کے اندر اس طرح کے مظالم بھڑتے  جا رہے ہیں 
جن کا ابھی تک کوئی سدباب نہیں کیا جا سکا 
جڑواں شہروں میں ہمیں کئی ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں 
کبھی ماں باپ اپنے معصوم بچوں کو مار پیٹ کرتے ہیں 
اور کبھی ان کو گھر سے نکال دیتے ہیں 
مگر حکومت کی طرف سے اور عدالت کی طرف سے کوئی خاص قانون نہ ہونے کی وجہ سے 
ایسے ظلم دن بدن معاشرے کے اندر ایک تناور درخت بنتے جا رہے ہیں 
انسان اپنی بے حسی کی وجہ سے معاشرے کے اندر ایک درندہ  بن چکا ہے 
معاشرے میں سزا کا تصور جب تک پریکٹیکلی  صورت میں لاگو نہیں کیا جائے گا 
معاشرے میں ایسے مظالم نہیں روکے جا سکتے

Post a Comment

0 Comments