وفا قی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثر بنا نے اور امن و امان کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے اسلام آبا د کیپیٹل پو لیس کا فلیگ مارچ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفا قی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثر بنا نے اور امن و امان کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے اسلام آبا د کیپیٹل پو لیس کا فلیگ مارچ

 اسلام آباد (نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی )وفا قی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثر بنا نے اور امن و امان کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے اسلام آبا د کیپیٹل پو لیس کا فلیگ مارچ۔ اس فلیگ مارچ میں اسلام آ باد پولیس،پاک رینجرز،اسلام آباد انتظامیہ،اسلام آ باد ٹر یفک پولیس، ریسکیو15-، کمانڈوز، اے پی سی، سیکورٹی اداروں کے افسران اور جوانوں نے شرکت کی، ایس ایس پی آ پریشنز ملک جمیل ظفر نے کہا کہ  محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے مو ثر اقداما ت کیے گئے ہیں، تا کہ کسی بھی نا خو شگو ا ر واقع سے بچا جا سکے۔ایس ایس ہی آپریشنز ملک جمیل ظفر

Post a Comment

0 Comments