اسلام آبادچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہو چکے ہیں

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہو چکے ہیں

اسلام آبادچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہو چکے ہیں

بلاول بھٹو بولے کرپشن کے خلاف عمران خان کا بیانیہ جھوٹا نکلا۔ پی ٹی آئی کی بنیاد ہی کرپشن پر رکھی گئی تھی۔ تحقیقات روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے اختیار کرنے والے عمران خان بے نقاب ہو چکے یں۔ جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے والا صادق اور امین نہیں ہو سکتا۔

قبل ازیں بلاول بھٹو کا کہنا تھا عمران خان بار بار کہتے ہیں اداروں کو نیوٹرل نہیں ہونا چاہیے، جانبداری کریں کیونکہ وہ جانتے ہیں ان کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی۔ دھاندلی ہمیشہ پیپلزپارٹی کے خلاف ہوتی رہی۔ بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی شفاف الیکشن ہوئے تو ان کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی

Post a Comment

0 Comments