عدالت نے شہبازگل کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

عدالت نے شہبازگل کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس

عدالت نے شہبازگل کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی


ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا 

ملزم شہبازگل پر اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد تھا

ملزم شہبازگل کے خلاف تھانہ کوہسار پولیس نے سٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا

Post a Comment

0 Comments